Women's rights

Women's rights

Women's rights
Women's rights

Women have been given the full rights of human rights in all political, social, civil, moral and all walks of life. , Physical or sexual violence, or in the form of acts or acts of violence and violence against women, whether in the home, in public institutions, or by private individuals performing such acts. Let the police take appropriate action by arresting and detaining women against arrested or 


Women's rights



detained women Do not be mistreated They should be provided with all kinds of protection. 
Detention of detained women should be taken only by the police. Special assistance will be given to 




Women's rights


the mothers of pregnant or infant children. Women should never be discriminated against in matters of duty, training, salary, development, employment and other matters.


عورتوں کے حقوق


Women's rights
Women's rights


عورتوں کو سیاسی ، سماجی ، شہری ، اخلاقی اور تمام شعبہ ہائے زندگی میں انسانی حقوق کا پورا حق دیا گیا ہے عورتوں کو زندہ رہنا قانون  کی نظر میں برابری جسمانی تشدد اور دوسرے  ظالمانہ غیر قانونی ذلت آمیز سلوک سے پرہیز رکھنا شامل ہے عورتوں پر نفسیاتی ، جسمانی یا جنسی تشدد ہو سکتے ہیں یا صورت بگارنے کی صورت میں یا عورتوں کی خرید و فرخت جیز کے متعلق تشدد آمیز رویہ اور تشدد کی تمام کاروائیوں خواہ گھر میں ہو ، سرکاری اداروں میں یا پرائیوٹ اشخاص کی طرف سے ایسے فعل کے مرتکب اشخاص کو گرفتار کرکے پولیس کو مناسب کاروائی کرنی چائیے گرفتار یا نظر بند عورتوں کے خلاف امتیازی سلوک نہ کیا جائیں انیں ہر قسم کا تحفظ فراہم کیا جائے نظر بند عورتوں کی گرفتاری تلاشی صرف بذریعہ خواتین پولیس سے لے جائے حاملہ یا شیرخوار بچوں کی ماوں کو گرفتاری کے وقت خصوصی سہولت مہیا کی جائیں قانون نافذ کرنے والے اداروں میں بھرتی فرائص کی بجاآوری ،  فرائض کے تعین ، تربیت ، تنخواہ ،  ترقی  ، ملازمت اور دیگر معاملات میں عورتوں سے امتیازی سلوک ہرگز نہیں کرنا چائیے


Women's rights Women's rights Reviewed by Police Force on March 07, 2020 Rating: 5

No comments:

Powered by Blogger.